حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش کے پیش کردہ سالانہ بجٹ
2014-15کے بجٹ میں اقلیتوں کو بری طرح نظر انداز کیا گیا۔
اقلیتوں کے لئے
صرف 371کروڑ روپئے مختص کئے گئے۔ جو کہ اس طبقہ کے ساتھ سراسر نا انصافی
ہے۔ جبکہ درج ذیل طبقات کے لئے 3,130 کروڑ روپئے مختص کئے گئے۔